اجمان (پی ٹی وی نیوز) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان خواتین نے زمبابوے کو 51 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 150 رنز بنائے، جس میں منیبہ علی نے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔
جواب میں زمبابوے کی ٹیم 8 وکٹوں پر 99 رنز ہی بنا سکی۔ نشرہ سندھو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ (ماخذ: ڈان)









