0

جہلم: موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے میں مصروف

عابد محمود چوہدریعابد محمود چوہدری

جہلم (پی ٹی وی نیوز) جہلم پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس اور ٹریفک سے متعلق سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔

شہری اس جدید سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور گھر کے قریب ہی مختلف پولیس و لائسنسنگ خدمات سے استفادہ کریں۔ جدید دور کی جدید پولیسنگ — عوام کی دہلیز پر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں