0

نواز شریف کل مظفرآباد جائیں گے — پارلیمانی گروپ اور آزاد کشمیر کونسل سے ملاقاتیں

مظفرآباد (پی ٹی وی نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کل بدھ 18 نومبر کو مظفرآباد جائیں گے، جہاں وہ پارلیمانی گروپ اور آزاد کشمیر کونسل کے ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں آزاد کشمیر کے 100 روزہ منصوبے پر مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی قیادت میں حکومت کے امور پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے۔ (ماخذ: ٹریبیون)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں