0

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی ملاقات — علاقائی سلامتی پر بات چیت

اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

عراقچی ایکو وزرائے خارجہ اجلاس کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ (ماخذ: ڈان)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں