جہلم (عابد محمود چوہدری )جہلم صدر مرکزی انجمن تاجران چوھدری محمد عارف نے بھارتی جارحیت اور پاک فوج کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی ملتوی کر دی ۔پرامن ریلی 30 اپریل بروز بدھ شام 5:00 بجے جی ٹی ایس چوک، سے براستہ کینٹ چوک سے شاندر چوک پر اختتام پذیر ہوگی، جہاں انجمن تاجران کے قائدین سمیت شہری سماجی رفاعی فلاحی مزہبی تنظمیوں کے قائدین پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم بارے مختصر خطاب کریں گے چوھدری محمد عارف نے شہری،سماجی رفاعی فلاحی مزہبی کارروباری تنظمیوں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کوپاک فوج کی حمایت میں نکالی جانے والی پرامن ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









