ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
جہلم(عبدالجبار بیگ)تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 200 گرام چرس برآمد،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،









