تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے 02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
جہلم ( مرزا عبدالجباربیگ)تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان جمیل علی اور وقار کو گرفتار کر لیا،
ملزم وقار سے رائفل 44 بور معہ ایمونیشن اور ملزم جمیل علی سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،









