اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے موقف پر قائم ہیں۔ ڈان کے مطابق، ان کے حالیہ بیان پر حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور دونوں جانب سے بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلاول بھٹو کے موقف پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی پر سوال اٹھایا۔
وفاقی وزیر طلال چوہدری نے 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بلاول بھٹو کے رویے کو “منافقت” قرار دیا۔









