0

وزیراعظم نے محفوظ دوا ایپ لانچ کر دی — جعلی دوا کی تصدیق اب ایک کلک پر

اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے محفوظ دوا ایپ لانچ کر دی ہے جس کے ذریعے شہری جعلی اور غیر معیاری ادویات کی تصدیق کر سکیں گے اور شکایت بھی درج کرا سکیں گے۔

حکام کے مطابق ایپ کا مقصد عوام کو جعلی ادویات سے محفوظ رکھنا اور دوا ساز شعبے میں شفافیت لانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں