0

نئے صوبے اور 28ویں ترمیم — پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی نے فیصلہ عمران خان پر چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے نئے صوبوں اور 28ویں ترمیم کے معاملے پر فیصلہ بانی چیئرمین عمران خان پر چھوڑ دیا ہے۔

اجلاس میں 28 ارکان نے حکومت سے رابطے کی حمایت کی۔ حتمی فیصلہ عمران خان ہی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں