0

بنگلہ دیش سے تعلقات کو بہت اہمیت حاصل ہے — صدر اور وزیراعظم کی مہمان اسپیکر سے ملاقات

اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) صدر اور وزیراعظم نے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے تعلقات کو بہت اہمیت حاصل ہے۔

ملاقات میں دفاعی تعاون بڑھانے اور 26 مفاہمتی یادداشتوں پر غور کیا گیا۔ دونوں ممالک نے باہمی تجارت اور تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں