0

بلوچستان میں کارروائیاں — آئی ایس پی آر کے مطابق 12 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (پی ٹی وی نیوز) بلوچستان میں 20 سے 23 نومبر کے دوران مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں آٹھ، سبی میں دو اور پنجگور و کیچ میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

سیکیورٹی فورسز کے مطابق علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں