0

پاکستان اور چین میں ایندھن اور ایل پی جی ذخیرہ کرنے کی سہولتوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق

اسلام آباد (پی ٹی وی نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان حکومت سے حکومت کی بنیاد پر ایندھن اور ایل پی جی کی ذخیرہ کرنے اور ٹرمینل سہولتوں میں چینی سرمایہ کاری پر اتفاق ہو گیا ہے۔

معاہدے کے تحت ملک میں ایندھن اور گیس کے ذخائر کی گنجائش بڑھائی جائے گی جس سے سپلائی میں استحکام اور توانائی کے شعبے میں بہتری کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں