0

پی آئی اے کا برطانیہ آپریشن اب اپنے بوئنگ 777 بیڑے پر منتقل

کراچی (پی ٹی وی نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کا آپریشن نورس اٹلانٹک کی معطلی کے بعد اب براہ راست اپنے وسیع بدن والے بوئنگ 777 طیاروں کے بیڑے پر منتقل کر دیا ہے۔

ایئر لائن کے مطابق برطانیہ جانے والے مسافروں کی سہولت کے لیے پروازیں اپنے ہی طیاروں سے چلائی جائیں گی اور شیڈول معمول پر لایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں